152

45 برس ٹائیگر کا ماسک پہننے والا انوکھا جاپانی شخص

ٹوکیو ( نیٹ نیوز) 69 سالہ جاپانی اخبار فروش یوشیرو ہیراڈ کا ایک اور نام شن جو کو ٹائیگر بھی کیونکہ انہوں نے 24 برس کی عمر سے اپنے چہرے پر ایک ٹائیگر کا پلاسٹک سے بنا ماسک پہنا ہوا ہے- اسی بنا پر اب وہ پورے جاپان میں عام پہچانے جاتے ہیں- بلکہ غیر معمولی شہرت رکھتے ہیں
ماسک پہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کبھی وہ کہتے ہیں کہ وہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں اور کبھی وہ کہتے ہیں کہ ٹائیگر کا چہرہ لگانا ان کی جبلت میں شامل ہو چکا ہے – سن جوکو ٹائیگر اپنے ساتھ درجنوں نرم کھلونے بھی رکھتے ہیں جن کا وزن 10 کلو ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں