123

17 ڈالر خرچ کرکے اپنا غصہ نکالیں

عمان ( نیٹ نیوز ) اردن میں شدید زہنی دباؤ کا شکار رہنے والے اور غصیلے افراد کے لیے انوکھی آفر پیش کر دی گئی- تفصیلات کے مطابق عمان میں ایک ” ایکس ریج روم ” نامی کمرہ بنایا گیا ہے جہاں شدید غصے میں شہری صرف 17 ڈالر خرچ کرکے پرانے ٹی وی ، مانیٹر، ونڈ سکرین اور شیشے کے برتنوں کو توڑ سکتے ہیں اور اسی طرح کسی اور کا غصہ تسلی سے کاٹھ کباڑ پر اتار سکتے ہیں-
یہاں آنیوالے افراف کو باقاعدہ حفاظتی جیکٹ اور ہیلمٹ پہنائی جاتی ہے تا کہ وہ کسی قسم کے ناخشگوار واقعہ سے محفوظ رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں