141

یورپ کی پہلی موحول دوست مسجد نمازیوں کے لیے کھل گئی

کیمبرج ( نیٹ نیوز ) برطا نیہ میں یو نیورسٹیوں کے شہر کیمبرج میں یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد نمازیوں کے لیے کھل گئی- 2 کروڑ 30 لاکھ پاونڈ کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی کیمبرج سنٹرل مسجد 12 سال زیر تعمیر رہی- مسجد کے ٹرسٹ کے ترجمان ڈاکٹر عبدالحکیم نے بتایا کہ مسجد کیمبرج کے 6000 مسلمانوں کے لیے بنائی گئی ہے-

یاد رہے کے ماضی کے عظیم گلوکار کیٹ سٹیونز اور اسلام قبول کر کے یوسف اسلام کہلانے والے ہر دلعزیز شخص نے مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے میں اہم کردار ادا کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں