171

ہزاروں فٹ کی بلندی پر فضا میں شطرنج کی بازی

واشنگٹن ( نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والے جانباز نے فضا میں شطرنج کھیل کر سب کو حیران کردیا- میڈیا رپورٹس کے مطابق تیمور گر یو نامی جانباز جہاز پر سوار ہو کر ہزاروں فٹ کی بلندی پر پہنچا اور وہاں سے چھلانگ لگا کر ڈائیونگ کے دوران چیس بورڈ پر کھیل کر سب کو حیران کردیا- دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی شاندار صلاحتیں کی بدولت اپنی پہچان بنا لیتے ہیں- اس جانباز کاشمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جس سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کی بعد شطرنچ کھیلنے کا منفرد کارنامہ سر انجام دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں