189

کینسر کی بیماری سے زیادہ دردناک اس کا علاج ہے : سونالی بیندرے

ممبئی : سونالی بیندرے گزشتہ سال کینسر جیسی خطرناک بیماری سے مقابلہ کرکے زندگی کی لڑائی میں جیت حاصل کی ہے- انہیں جب اس بیماری کا پتہ چلا تو وہ بہت پریشان ہو گئی تھی. لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی- مشہور اداکارہ سونالی بیندرے کا کہنا ہے کہ کینسر کی بیماری سے زیادہ دردناک اس کا علاج ہے –
انہوں نے نیویارک جا کر اس کا علاج کرایا اور ٹھیک ہو گئیں – کینسر کو ہرا کر سونالی آج کئی لوگوں کے لیے باعث تحریک ہیں سونالی نے کہا کہ جتنی خطرناک یہ بیماری ہے اس سے کہیں زیادہ دردناک اس کا علاج ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں