Urdu Daily News PK 104

کومل رضوی کے گانے کی ورلڈ میوزک کیٹیگری میں پہلی پوزیشن

گلوکارہ کومل رضوی کے گانے ” دیساں دا راجہ” نے بین الاقوامی مقابلے میں ورلڈ میوزک کیٹیکگری میں نمبرون پوزیشن حاصل کرلی- اس مقابلے میں 140 ممالک سے 19 ہزار گانوں کا اندراج کرایا گیا تھا جس میں کومل رضوی کے گانے کو سب زیادہ پسندیدہ قرار دیا گیا-
یہ خبر بھی پڑھیں: مومنہ مستحسن سحری تک جاگنے کے لیئے بیڈ منٹن کھیلنے لگیں
کومل رضوی کا کہنا تھا کہ ایوارڈ کا حصول میرے لیے انتہائی فخر کی بات ہے عالمی سطح پر میری محنت اور خدمات کو تسلیم کیا جانا باعث مسرت ہے- میں دنیا بھر کے مقابلوں میں شرکت کرتی ہوں جو اس بات کا مظہر ہے کہ مجھے میوزک سے عشق ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں