Urdu Daily News PK 201

پاکستانی کرنسی ایشیا کی کمزور ترین کرنسی- افغانستان سے بھی پیچھے

بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیاء کی بدترن کرنسی قرار دے دیا- پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی کمزور ہو گئی، بھارت، بھوٹان ، تھائی لینڈ اور ساوتھ افریقہ کی کرنسی بھی پاکستان سے بہتر ہے –
معروف امریکی نیوز ایجنسی بلوم گرگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8 ماہ کے دوران کارگردگی کے لحاظ سے ایشیا کی بدترین کرسی قرار دیا – رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک ڈالر 149 روپے پر پہنچ گیا ، دیگر ممالک کی کرسی پاکستان کے مقابلے میں کچھ بہتر ہے دونوں ممالک کی کرنسی میں ایک سال دوران 149 فیصد اور 81 فیصد کمی ہوچکی ہے-
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو ڈالر 124 روپے 50 پیسے کا تھا اس وقت ڈالر انٹر بینک میں 149 روپے میں ہو چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں