236

میکسیکو میں دنیا کا سب سے بڑا ٹیڈی بیئر بنانے کا عالمی ریکارڈ

میکسیکو ( نیٹ نیوز) بچوں کو ٹیڈی بیئر اس قدر پسند ہوتا ہے کہ وہ اس کو ساتھ لے کر سوتے ہیں لیکن میکسیکو میں 20 میٹر لمبا دنیا کا سب سے بڑا ٹیڈی بیئر تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا ہے جو بستر پر تو آنہیں سکتا- چار ٹن وزنی اس بھالو کی تیاری میں درجنوں مقامی افراد نے حصہ لیا اور 3 ماہ کی محنت کے بعد یہ دیوہیکل ٹیڈی بیئر بنایا جو ایک عالمی ریکارڈ بھی گیا- جسے ورلڈ بک آف گینز ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے بھی بھیج دیا گیا ہے- واضع رہے کہ اس سے قبل دنیا کا سب بڑا ٹیڈی بیئر امریکہ میں تیار کیا گیا تھا جس کی لمبائی 16.8 میٹ تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں