190

مہوش حیات پاکستانی کا کردار چھوڑنے پر امیتابھ بچن پر برس پڑے

نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا . دو روز قبل امیتابھ بچن نے پاک بھارت تعلقات مر مبنی فلم میں پاکستانی شخص کا کردارادا کرنے سے انکار کیا تھا
جس پر پاکستان میں موجود ان کے مداحوں کو سخت مویوسی ہوئی تھی امیتابھ بچن کے چاہنے والوں کو امید نہیں تھی کہ وہ کشیدگی کے اس موحول میں امن کا سفیر بننے سے انکار کردیں گے
مہوش حیات بھی اس سے مایوس ہوئیں ان کا کہنا ہے کہ جب کشیدگی عروج پر ہو تو فلمیں پل کا کام کرتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں