Urdu Daily News PK 139

مہوش باصلاحیت اداکار میری کیمسٹری اس سے مل گئی ہے . فہد مصطفی

اداکار فہد مصطفی نے کہا ہے کہ اداکار مہوش حیات اور میری کیمسٹری مل گئی ہے- نامعلوم افراد، ایکٹر ان لاء اور لوڈ ویڈنگ کے بعد ہر فلم پروڈیوسر ہمیں ایک ساتھ کاسٹ کرنیکا خواہش مند نظر آرہا ہے –
یہ بھی پڑھیں : کومل رضوی کے گانے کی ورلڈ میوزک کیٹیگری میں پہلی پوزیشن
روزنامہ دنیا سے گفتگو کرے ہوئے فہد مصطفی نے کہا کہ مہوش حیات ایک باصلاحیت اداکارہ ہے جو اپنے کام پر بھرپور توجہ دے کر اپنے کردار میں عمدہ پرفارمنس سے رنگ بھر دیتی ہے – انہوں نے کہا کہ بھارتی فلم فیسٹیول ایوارڈ فلم لوڈ ویڈن کو ملنا ہمارے لیے اعزاز ہے اس بار عید الضحٰی پر ہم فلمی میدان میں نہیں ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں