Urdu Daily News PK 66

مومنہ مستحسن سحری تک جاگنے کے لیئے بیڈ منٹن کھیلنے لگیں

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے رمضان المبارک میں سحری تک جاگنے کا انوکھا طریقہ تلاش کر لیا مومنہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے خیال میں دوستوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنا سحری تک جاگنے کا بہترین طریقہ ہے- ہاتھوں میں ریکٹ لیے تصویر کے ساھت مومنہ نے لکھا کہ یہ طریقہ میرے دوستوں کی بدولت دریافت ہوا- انہوں نے تصویر میں موجود لوگوں کو پہچاننے پر مداحون کو اپنے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کا موقع دینے کی آفر بھی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں