98

محبوب کی جدائی میں رونے سے وزن کم ہوتا ہے- تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک شخص اپنی زندگی میں اوسطآٓ 5.16 گیلن ( 70 لٹر سے زیادہ ) آنسو بہاتا ہے- تا ہم کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے جذبات اور آنسووں کو چھپا کر رکھتے ہیں اور اشک بہانے پر شرمندگی محسوس کرتے ہیں- لیکن اگر آپ کو یہ بتایا جائے تو کیا ہو گا کہ جذبات پر قابو نہ پا کر اگر روئیں تو وزن بڑھنے کا امکان ہو جاتا ہے ؟
جی ہاں: تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ محبوب کی جدائی میں رونے والے افراد کاوزن دکھ سے کم ہو جاتا ہے- تحقیق کے مطابق ، جذبات پر قابو نہ پا کر رونے والے افراد کے آنسووں میں مخصوص ہارمونز خارج ہوتے ہیں جو کارٹیسول کی سطح کو بڑھا دیتا ہے، انہیں پرولیکٹن ، لیو اینکفلن اور ایڈرینو کور ٹیکوٹروپن ( اے سی ٹی ایچ) کہا جاتا ہے- دکھ کھول کر رونے سے بوجھ کم ہو جاتا ہے اور اس عمل سے ہمیں اپنے اپنے زہن کو سکون دینے اور نئی شروعات کرنے کا موقع بھی ملتا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں