uniform for cricket 90

قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ یونیفارم جو سورج کی شعاعوں کو روکتا ہے

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا یونیفارم سیالکوٹ میں تیار کیا گیا- یونیفارم تیار کرنیوالی فیکڑی کے سی ای او اعجاز بھٹی کا کہنا اس یونیفارم میں استعمال ہونیوالے میٹریل کو ” ہنی کام ” کہا جا تا ہے جو سورج شعاعوں کو روکتا ہے اور دوران کھیل اگر کھلاڑیوں کو پسینہ آجائے تو اسے فوری جذب بھی کر لیتا ہے
یہ بھی پڑھیں: گلوبل ٹی 20 رینکنگ جاری، 80 ملکوں کی ٹیمیں شامل، پاکستان کا پہلا نمبر
– ہنر مندوں کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ قومی کھلاڑی ورلڈکپ میں ان کا بنایا یونیفارم پہنیں گے- واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونیفارم کی تیاری کے لیے اے جے کمپنی سے معاہدہ کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں