Urdu Daily News PK 191

عرب خلاباز شہزادہ سلطان بن سلمان دنیا کا واحد شخص جس نے خلا میں روزہ رکھا

ریاض ( نیوز ایجنستی ) دنیا کا ایک واحد شخص ایسا بھی ہے جس نے دنیا بھر سے اپنے خلا میں روزہ رکھنے کا تجربہ شیئر کیا –
جی ہاں : خلاباز شہزادہ سلطان بن سلمان دنیا کے وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے زمین سے باہر خلا میں روزہ رکھا تھا- تفصیلات کے مطابق 1985 میں خلا میں جانے والے پہلے عرب خلاباز شہزادہ سلطان بن سلمان نے 1405 ہجری کے رمضان میں امریکی اسپیس شٹل دسکوری کے سفر کے دوران روزہ رکھا تھا – ایک انٹرویو میں شہزادہ سلطان نے اس بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور بتایا کہ اپنے ناقابل فراموش خلائی سفر کے دوران انہوں نے 6 دن میں قرآن مجید کوختم کیا اور اس کے لیے انہوں نے اپنے سونے کا وقت مختص کیا تھا- وہ 29 ویں روزے کے دن خلائی سفر پر روانہ ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں