96

ریلوے دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک مشینیں نصب

پاکستان ریلوے افسران اور ملازمین کی دفاتر میں تاخیر سے آنے اور جلدی جانے کی موجیں ختم ہو گئی. دفاتر میں افسران اور ملازمین کی حاضریوں کے لیے بائیو میٹرک مشینں نصب کر دی گئی- تفصیلات کے مطاطق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایات پرریلوے افسران اور ملازمین کی حاضری یقینی بنا نے کے لیے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں بائیو میٹرک مشینیں نصب کر دی گئی- جبکہ ڈویژنوں کی سطح پربائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا علان کیا ہے.
تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر اور ڈویژنوں میں بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا آغاز ہو چکا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں