142

حدیقہ کیانی نے ” آنٹی ” کہنے والوں کو کھری کھری سنادیں

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ان کی عمر پر طنز کرنے والوں اور انہیں” آنٹی” کہنے والوں کو سبق سکھاتے ہوئے معاشرے میں خواتین کے لیے قائم دقیانوسی رواج پر بھی سوالات اٹھائے ہیں- گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک سکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں ایک خاتون نے انہیں بڑی عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ” آنٹی ، اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے ” حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹیوں کوخود سے اوردوسری خواتین سے محبت کرنا سیکھا کر اپنی اپنی ذمہ داری اچھے طریقے سے ادا کر سکتے ہیں لیکن یہاں لوگ نفرتیں پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں